One man said: My wife was sleeping with me while I suddenly got a Facebook notification
One person said, " While my wife was sleeping with me, and I suddenly got a message on Facebook. A girl sent me a request for me to add you to her list of friends."And I thought, well, let's see who it is.
I learned from my friend's request, wrote to him: "Who are you?"
He said, "I'm the same, I'm married, but I'm going to miss you very much.
This was for a friend of mine from the past ... she was a very pretty girl.)
But, I have not stopped talking about it since my wife is sleeping and I didn't want to disturb her sleep.
When I looked at my wife, who was fast asleep, and weary from their jobs.
Looking at it, I was in heaven
How does he feel so secure, he's able to sleep at someone else's house.
He is a long way from his family's home, where he spent 24 years with his new family.
If she was angry or sad, she was there, sobbing in her arms. Her younger sister or brother, tell jokes, and he made her laugh. Her father had come home to her, what he wanted to do.
All of these thoughts have occurred to me that this woman had sacrificed so much for me, so I immediately picked up the phone and clicked the "Lock"button.
Then he turned to his wife, and he slept with her. Because I'm a guy. A man who doesn't cheat on his wife, or destroying his or her family.
The love between a man and a woman start to cut down or give up, when a third party intervenes
May the mercy of Allah the Almighty to preserve the love into every pair. Amen, Amen, Amen.
ایک شخص نے کہا: میری بیوی میرے پاس سو رہی تھی اس دوران اچانک مجھے
فیس بک کا نوٹیفکیشن ملا ، ایک لڑکی نے مجھے فرینڈ لسٹ میں شامل کرنے کی ریکوئسٹ
سینڈ کی۔ تو میں نے سوچا کہ دیکھوں تو کہ یہ کون ہے ...
میں نے اس کی دوستی کی
درخواست کو قبول کیا اور میں نے اسے پیغام بھیجا: " کون ہو؟"
اس نے جواب دیا: میں وہی ہی
ہوں ، میں شادی تو کرچکی ہوں ، لیکن میں آپ کی شدید کمی محسوس کرتی ہوں۔
(یہ ماضی کی میری
محبوبہ تھی۔۔۔ وہ ایک خوبصورت لڑکی تھی۔)
لیکم میں نے اس چیٹ کو بند
کردیا کیونکہ میری بیوی سو رہی تھی اور میں اسکی نیند میں خلل نہیں ڈالنا چاہ رہا
تھا۔
پھر میں نے بیوی کی طرف دیکھا ، وہ گھر کے سارے کام کرنے کی وجہ سے تھک
ہار گہری نیند سو رہی تھی۔
جیسے ہی میں نے اس کی طرف
نگاہ ڈالی ، تو میں نے سوچنا شروع کیا کہ
وہ کیسے خود کو اتنی محفوظ
محسوس کرتی ہے کہ وہ ایک انجان گھر میں اتنی آرام سے سو سکتی ہے۔
وہ اپنے ابائی گھر سے بہت دور
ہے ، جہاں اس نئ اپنے گھر والوں سے کے ساتھ 24 سال گزارے تھے۔
جب وہ ناراض یا غمزدہ ہوتی
تھی تو وہاں اس کی والدہ اس کے لئے موجود تھیں تاکہ وہ اپنی والدہ گود میں رو سکے۔ اس
کی بہن یا بھائی لطیفے سناتے جس سے وہ ہنسنے لگے اس کے والد گھر آکر اسکی پسند کی تمام
چیزیں لاتے۔
یہ سارے خیالات میرے ذہن میں
آگئے کہ کیسی اس خاتون نے میرے لیے اتنی قربانی دی ہے ، لہذا میں نے فورا فون
اٹھایا اور "بلاک" کا آپشن دبا دیا۔
پھر میں نے اپنی بیوی کی طرف رخ کیا اور اس کے پاس سو گیا۔ کیونکہ
میں ایک آدمی ہوں۔ ایک ایسا شخص جو اپنی بیوی کو دھوکہ نہیں دیتا ہے اور ایک کنبہ نہیں
توڑتا ہے۔
میاں بیوی میں محبت تب کم یا ختم ہونے لگتی ہے جب کوئی تیسرا درمیان
میں آ جاتا ہے
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر میاں بیوی میں محبت قائم رکھے آمین ثم آمین
0 Comments